منصوبہ:آموختار - وکیپیڈیا

منصوبہ:آموختار

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search
ابتداء کیجیۓ!   اڑوس
پڑوس
  تحریر
کریں
  شکل
صورت
  رابطہ
سازی
  بات
چیت
  یــاد
رکھیۓ
  اندراج
رکنیت
  اضافی
معلومات
   

ویکیپیڈیا تدوینی آموختار میں خوش آمدید!


ویکیپیڈیا ایک ایسا دائرۃ المعارف ہے کہ جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ یہ آموختار یا ٹیوٹوریل آپ کو یہ بتاۓ گا کہ وکیپیڈیا میں کیسے لکھا جاتا ہے۔

اس آموختار کے اگلے صفحات میں آپ دیکھیں گے کہ اس ویکیپیڈیا کے کیا بنیادی خدوخال اور اجزا ہیں اور یہ کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔

یہ آموختار ایک بہت ہلکا پھلکا سا تعارف ہے جو آپ کو ابتدائی مدد فراھم کرے گا۔ اگر آپ مزید تفصیل میں جاننا چاہیں گے تو یہ آپ کو تفصیلی صفحات کے روابط بھی مہیا کرے گا۔

یہ آموختار آپ کو اپنی تحریر کو خوبصورت بنانے ، اس میں سرخیاں لگانے ، تصاویر لگانے اور اپنے صفحات کو دوسرے صفحات سے ملانے کا طریقہ بھی بتاۓ گا۔

یہ آپ کو ایسے صفحات کے بارے میں بھی آگاہ کرے گا کہ جہاں آپ اپنا ہاتھ صاف کرنے کی خاطر جس قدر چاہیں مشق کر سکتے ہیں۔ اور یہ آپ کو ایسے صفحات کے بارے میں بھی بتاۓ گا کہ جہاں سے آپ اپنے مضامین لکھنے کے سلسلے میں مدد حاصل کر سکتے ہیں۔

آیۓ سب سے پہلے تو یہ دیکھتے ہیں کہ ویکیپیڈیا کا جو صفحہ انٹرنیٹ پر کھل کر آپ کے سامنے کمپیوٹر پر آتا ہے اس میں کہاں کیا ہے؟


Wikipedia wpisuje się w nurt tworzenia wolnych i otwartych treści, zainspirowany działaniami informatyków tworzących oprogramowanie wolne i o otwartym kodzie źródłowym (FLOSS). Jak w wypadku wielu tego typu projektów, otwartość internetowej encyklopedii zaowocowała szybkim wzrostem. W ciągu pięciu lat Wikipedia przyciągnęła dziesiątki tysięcy autorów i redaktorów, którzy stworzyli ponad trzy miliony haseł w 100 językach. Nieproporcjonalnie duża część pracy jest wykonywana przez stosunkowo niewielką grupę 4500 osób, z których 1850 pracuje nad wersją angielską. Wersja ta jest już kilkakrotnie większa od dowolnej tradycyjnej encyklopedii (zarówno pod względem objętości, jak i liczby haseł), a 13 największych wersji językowych, w tym polska, zawiera ponad 50 tysięcy haseł. polskie ksiki # (630) 839-9149 naperville limo service Naperville limo # Ludzie bezdomni # Artykuy # Zemsta streszczenie Mayans calendar Recykling praca Piła Informacje sprzęt komputerowy praca Gdańsk